ابنا: بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے مزدوروں نے آج صبح شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ کر کے گھر کو اپنے گھیرے میں لے لیا جس کے بعد شیخ کے حامیوں نے اپنے انقلابی رہنما کی حمایت میں کفن پہن کر زبردست احتجاج کیا اور شیخ کی حفاظت کو یقینی بنایا۔
21 دسمبر 2016 - 11:32
News ID: 799760